برس
18 Misre
- اب کے بہار کا یونہی گزرا برس تمام
- ہے مجھے ابر بہاری کا برس کر کھلنا
- تم سلامت رہو ہزار برس
- ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
- رہا ہے زور سے ابر ستارہ بار برس
- بیار لامئے گلنار گوں ببار برس
- در حضور پر اے ابر بار بار برس
- امیر کلب علی خاں جییں ہزار برس
- فقط ہزار برس پر کچھ انحصار نہیں
- کئی ہزار برس بلکہ بے شمار برس
- بڑے عذاب سے کاٹے ہیں پانچ چار برس
- خدا کرے کہ یہ ایسا ہو سازگار برس
- یقین جان برس گانٹھ کا جو تاگا ہے
- سن اے ندیم برس گانٹھ کے یہ تاگے نے
- ستر برس کی عمر میں یہ داغ جانگداز
- اتنے ہی برس شمار ہوں بلکہ سوا
- سنین عمر کے ستر ہوئے شمار برس
- بہت جیوں تو جیوں اور تین چار برس