بخیہ
9 Misre
- تبسم برگ گل کو بخیہ دامن نہ ہوجاوے
- کہ بخیہ جلوۂ آثار زخم دنداں ہے
- بخیہ جوں جوہر تیغ آفت گیرائی ہے
- ملی ہے جوہر آئینہ کو جوں بخیہ گیرائی
- بخیہ جوں جوہر تیغ آفت گیرائی ہے
- بخیہ جسے کہتے ہو شکایت ہے رفو کی
- ہوا ہے خندۂ احباب بخیہ جیب و دامن میں
- ہوئے ہیں بخیہ ہائے زخم جوہر تیغ دشمن میں
- لگایا خندۂ ناصح نے بخیہ جیب و دامن میں