بجز
17 Misre
- طلسم ناز بجز تنگی قبا معلوم
- ہوا نہ مجھ سے بجز درد حاصل صیاد
- کوکب بخت بجز روزن پر دور نہیں
- خلوت دل میں نہ کر دخل بجز سجدہ شوق
- فغان و آہ سے حاصل بجز درد سر یاراں
- وا کرسکے یاں کون بجز کاوش شوخی
- ضبط سے مطلب بجز وارستگی دیگر نہیں
- طلسم ناز بجز تنگیٔ قبا معلوم
- نہیں شاہراہ اوہام بجز آنسو رسیدن
- نہ ہوا حصول زاری بجز آستیں فشانی
- بجز پرواز شوق ناز کیا باقی رہا ہوگا
- کوئی تقصیر بجز خجلت تقصیر نہیں
- بجز دیوانگی ہوتا نہ انجام خود آرائی
- یعنی دعا بجز خم زلف دوتا نہ مانگ
- غالبؔ یہ کیا بیاں ہے بجز مدح بادشاہ
- نہیں شاہراہ اوہام بجز آں سوے سیدن
- نہ ہوا حصول زاری بجز آستیں فشانی