بجا
11 Misre
- تھا کس قدر شکستہ کہ ہے جا بجا گرو
- بجا ہے گر نہ سنے نالہ ہاے بلبل زار
- تب ناز گراں مایگی اشک بجا ہے
- بجا ہے گر نہ سنے نالہ ہائے بلبل زار
- بجا کہتے ہو سچ کہتے ہو پھر کہیو کہ ہاں کیوں ہو
- مجھے تو خو ہے کہ جو کچھ کہو بجا کہیے
- بجا ہے گر نہ سنے نالہ ہائے بلبل زار
- ہے آرمیدگی میں نکوہش بجا مجھے
- قول حافظ کا ہے بجا اے دوست
- مجلسیں جا بجا ہوئیں رنگیں
- کہ جن و انس و ملک سب بجا کہیں اس کو