باہم
11 Misre
- مہ و خرشید باہم ساز یک خواب پریشاں ہیں
- ہو گئے باہم دگر جوش پریشانی سے جمع
- کہ میں نے دست و پا باہم بہ شمشیر ادب کاٹے
- خود پرستی سے رہے باہم دگر نا آشنا
- باہم دگر ہوئے ہیں دل و دیدہ پھر رقیب
- گاہ رو کر کہا کیے باہم
- کہ جہاں ہشت بہشت آ کے ہوئے ہیں باہم
- ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہم
- آثار جلالی و جمالی باہم
- ہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہم
- ہے اب کے شب قدر و دوالی باہم