بام
10 Misre
- گر گیا بام فلک سے صبح طشت ماہتاب
- وسعت گہ تمنا یک بام و صد ہوا ہے
- ہے نفس پروردہ گلشن کس ہواے بام کا
- گر کف دست بام ہے آئنے کو ہوا سمجھ
- آجا لب بام کوئی کب تک
- ہر بت خرشید طلعت آفتاب بام ہے
- مانگے ہے پھر کسی کو لب بام پر ہوس
- کوئے و مشکوئے و صحن و منظر و بام
- سبزہ نہ چمن ویک خط پشت لب بام
- خانہ گھر ہے اور کوٹھا بام ہے