بالش
12 Misre
- صفحۂ نامہ غلاف بالش پر ہو گیا
- پریشانی سے مغز سر ہوا ہے پنبہ بالش
- ہے بالش دل سوختگاں میں پر طاؤس
- گل برگ پر بالش سروچمنی ہے
- پر بالش ہے وقت دید مژگان تماشائی
- گریے سے یاں پنبۂ بالش کف سیلاب تھا
- واں وہ فرق ناز محو بالش کمخواب تھا
- سیماب بالش و کمر دل ہے آئنہ
- ابھی آتی ہے بو بالش سے اس کی زلف مشکیں کی
- گریہ سے یاں پنبۂ بالش کف سیلاب تھا
- واں وہ فرق ناز محو بالش کمخواب تھا
- تکیہ بالش اور بچھونا بسترہ