باعث
9 Misre
- ناز خود بینی کے باعث مجرم صد بے گناہ
- باعث ایذا ہے برہم خوردن بزم سرور
- کہ ہوگا باعث افزائش درد دروں وہ بھی
- لکھنؤ آنے كا باعث نہیں کھلتا یعنی
- باعث واماندگی ہے عمر فرصت جو مجھے
- چمن کا جلوہ باعث ہے مری رنگیں نوائی کا
- یے باعث نومیدی ارباب ہوس ہے
- باعث ایذا ہے برہم خوردن بزم سرور
- ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا