باطن
7 Misre
دیکھ اے اسدؔ بہ دیدۂ باطن کہ ظاہرا
شورش باطن سے یاں تک مجھ کو غفلت ہے کہ آہ
کوئی آگاہ نہیں باطن ہم دیگر سے
شورش باطن کے ہیں احباب منکر ورنہ یاں
ورنہ ہر سنگ کے باطن میں شرر پنہاں ہے
امام ظاہر و باطن امیر صورت و معنی
شورش باطن کے ہیں احباب منکر ورنہ یاں
ب
All Letters