اٹھے
7 Misre
جاتا ہوں جدھر سب کی اٹھے ہے ادھر انگشت
دل سے اٹھے ہے جو غبار گرد سواد باغ ہے
جاتا ہوں جدھر سب کی اٹھے ہے ادھر انگشت
اٹھے تھے سیر گل کو دیکھنا شوخی بہانے کی
بوجھ وہ سر سے گرا ہے کہ اٹھائے نہ اٹھے
جل اٹھے گرمی رفتار سے پاے چوبیں
زمیں سے سودۂ گوہر اٹھے بجاے غبار
ا
All Letters