انگور
12 Misre
- بے سخن تبخالۂ لب دانۂ انگور ہے
- عقد وصل دخت رز انگور کا ہر دانہ تھا
- رز میں جو انگور نکلا عقدۂ مشکل ہوا
- انگور سعی بے سروپائی سے سبز ہے
- ہاتھ آیا نہیں یک دانۂ انگور ہنوز
- تراوش شیرۂ انگور کی ہے مفت افشردن
- مژہ ہے ریشۂ رز انگور
- نشۂ مے کے اتر جانے کے غم سے انگور
- وائے وہ بادہ کہ افشردۂ انگور نہیں
- انگور سعی بے سر و پائی سے سبز ہے
- نہ واں آم پائیں نہ انگور پائیں
- بادۂ ناب بن گیا انگور