اندیشہ
20 Misre
- دلائی شوخی اندیشہ تاب رنج نومیدی
- عرض درد بے وفائی وحشت اندیشہ ہے
- خوشا خود بینی و تدبیر غفلت نقد اندیشہ
- نہیں ہے رشتۂ الفت کو اندیشہ گستن کا
- بہ بند گریہ نقش بر آب اندیشہ رستن کا
- فال ہستی خار خار وحشت اندیشہ ہے
- پہلوے اندیشہ وقف بستر سنجاب تھا
- خوں کر دل اندیشہ و مضمون ستم باندھ
- پہلوئے اندیشہ وقف بستر سنجاب تھا
- نالہ ہا حاصل اندیشہ کہ جوں کشت سپند
- طاقت فسانۂ باد اندیشہ شعلہ ایجاد
- عرض کیجے جوہر اندیشہ کی گرمی کہاں
- نہ لائی شوخی اندیشہ تاب رنج نومیدی
- نہ لائی شوخی اندیشہ تاب درد نومیدی
- لگ گئی آگ اگر گھر کو تو اندیشہ کیا
- میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
- کھینچے گر مانی اندیشہ چمن کی تصویر
- اے کثرت فہم بے شمار اندیشہ
- ہے اصل خرد سے شرمسار اندیشہ
- یک وہم و عبادت ہزار اندیشہ