امتحاں
14 Misre
- آئنۂ امتحاں نذر تغافل اسدؔ
- وفاے حوصلہ و رنج امتحاں تجھ سے
- یہ گرد وہم جز بسر امتحاں نہیں
- ہوئی ہے محو بہ تقریب امتحاں فریاد
- اے بہ سراب حسن خلق تشنۂ سعی امتحاں
- آج ہی ہوا منظور ان کو امتحاں اپنا
- دراز دستی قاتل کے امتحاں کے لیے
- امتحاں اور بھی باقی ہو تو یہ بھی نہ سہی
- عدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو
- بے دماغ خجلت ہوں رشک امتحاں تا کے
- یعنی یہ پہلے ہی نذر امتحاں ہو جائے گا
- اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں
- یہ گرد وہم جز بسر امتحاں نہیں
- عرض فضاۓ سینۂ درد امتحاں نہ پوچھ