امام
9 Misre
ماہ کو در تسبیح کواکب جاے نشین امام کیا
امام ظاہر و باطن امیر صورت و معنی
کیا غم ہے اس کو جس کا علیؔ سا امام ہو
اور بارہ امام ہیں بارہ
امام وقت کی یہ قدر ہے کہ اہل عناد
رکھے امام سے جو بغض کیا کہیں اس کو
خدا کے بعد نبیؐ اور نبیؐ کے بعد امام
میں قائل خدا و نبیؐ و امام ہوں
پیشوائے دیں کو کہتے ہیں امام
ا
All Letters