افسون
8 Misre
کہ یاں افسون خواب افسانۂ خواب زلیخا ہے
گڈز موم ہے افسون ربط پیکر آرائی
شمع سے جز عرض افسون گداز دل نہ پوچھ
خدایا چشم یا دل درد ہے افسون آگاہی
افسون انتظار تمنا کہیں جسے
یہ مطلع اسدؔ جوہر افسون سخن ہو
کہ یاں افسون خواب افسانۂ خواب زلیخا ہے
لذت ایجاد ناز افسون عرض ذوق قتل
ا
All Letters