افسردہ
9 Misre
- بیکسی افسردہ ہوں اے ناتوانی کیا کروں
- ہے دل افسردہ داغ شوخی مطلب اسدؔ
- جنوں افسردہ و جاں ناتواں اے جلوہ شوخی کر
- اے عدوئے مصلحت چند بہ ضبط افسردہ رہ
- حسن افسردہ دلی ہا رنگیں
- حسد سے دل اگر افسردہ ہے گرم تماشا ہو
- ہے دل افسردہ داغ شوخیٔ مطلب اسدؔ
- دل افسردہ گویا حجرہ ہے یوسف کے زنداں کا
- خو نے تری افسردہ کیا وحشت دل کو