افسانہ
17 Misre
- یاں جز فسوں نہیں اگر افسانہ چاہیے
- پہ زلف یار کا افسانہ ناتمام رہا
- راہ خوابیدہ کو غوغائے جرس افسانہ تھا
- جوں زبان شمع داغ گرمی افسانہ ہم
- عالم آب گداز جو ہر افسانہ ہم
- جوہر افسانہ ہے عرض تجمل ہنور
- افسانہ اسدؔ بایں درازی
- وہ فسون وعدہ میرے واسطے افسانہ تھا
- عالم آب گداز جوہر افسانہ ہم
- شوخی وحشت سے افسانہ فسون خواب تھا
- پاے نظر بہ دامن افسانہ کھینچیے
- غم وہ افسانہ کہ آشفتہ بیانی مانگے
- شوخیٔ وحشت سے افسانہ فسون خواب تھا
- جوں زبان شمع داغ گرمی افسانہ ہم
- عالم آب گداز جوہر افسانہ ہم
- غم وہ افسانہ کہ آشفتہ بیانی مانگے
- یاں جز فسوں نہیں اگر افسانہ چاہیے