اغیار
7 Misre
نگہبان دل ہاے اغیار ہیں ہم
بس کہ وہ چشم و چراغ محفل اغیار ہے
دریافتن صحبت اغیار غرض ہے
گنجایش عداوت اغیار یک طرف
بسکہ وہ چشم و چراغ محفل اغیار ہے
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہے
گو تم کو رضا جوئی اغیار ہے لیکن
ا
All Letters