اسد
10 Misre
- اسد مت رکھ تعجب خر دماغ ہائے منعم کا
- وقت اس افتادہ کا خوش جو قناعت سے اسد
- لوں وام بخت خفتہ سےیک خواب خوش اسد
- اسد کو گر از چشم کم دیکھتے ہیں
- وسعت مشرب نیاز کلفت وحشت اسد
- اسد کو حسرت عرض نیاز تھی دم قتل
- لوں وام بخت خفتہ سے یک خواب خوش اسد
- وقت اس افتادہ کا خوش جو قناعت سے اسد
- اسد اللہ خاں غالب ہے
- جنس بازار معاصی اسد اللہ اسدؔ