ارباب
13 Misre
- اسدؔ ارباب فطرت قدر دان لفظ و معنی ہیں
- بس کہ مے پیتے ہیں ارباب فنا پوشیدہ
- رشک ہے آسایش ارباب غفلت پر اسدؔ
- رامشگر ارباب فنا نالۂ زنجیر
- پوچھ مت وجہ سیہ مستیٔ ارباب چمن
- بے خطر جیتے ہیں ارباب ریا میرے بعد
- شوق ہے ساماں طراز نازش ارباب عجز
- دل و دست ارباب ہمت سلامت
- اس قدر دشمن ارباب وفا ہو جانا
- یے باعث نومیدی ارباب ہوس ہے
- بس کہ گستاخی ارباب جہاں سے ہوں ملول
- قبلۂ اہل نظر کعبۂ ارباب یقیں
- گرد رہ سرمہ کش دیدۂ ارباب یقیں