اثر
31 Misre
- اثر کمندی فریاد نارسا معلوم
- اثر سوز محبت کا قیامت بے محابا ہے
- اثر فریاد دل ہاے حزیں کا کس نے دیکھا ہے
- نذر خراش نالہ سر شک نمک اثر
- گزشتگاں اثر انتظار رکھتے ہیں
- طراوت سحر ایجادی اثر یک سو
- نالہ در گرد تمناے اثر پنہاں ہے
- اثر سرمے سے اور لب ہاے عاشق سے صدا گم ہو
- نالۂ دل میں شب انداز اثر نایاب تھا
- اثر میں یاں تک اے دست دعا دخل تصرف کر
- اسدؔ مایوس مت ہو گرچہ رونے میں اثر کم ہے
- نالۂ دل میں شب انداز اثر نایاب تھا
- وحشت درد بیکسی بے اثر اس قدر نہیں
- لطف خمار مے کو ہے در دل ہمدگر اثر
- اثر موقوف بر عمر دگر ہے
- آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک
- آہ کا کس نے اثر دیکھا ہے
- ہنوز اے اثر دید ننگ رسوائی
- کہتا ہے کون نالۂ بلبل کو بے اثر
- طرز خراش نالہ سرشک نمک اثر
- اثر فریاد دل ہاۓ حزیں کا کس نے دیکھا ہے
- اثر سوز محبت کا قیامت بے محابا ہے
- اثر مرے نفس بے اثر میں خاک نہیں
- رشک ہم طرحی واماں درد اثر بانگ حزیں
- کی ہم نفسوں نے اثر گریہ میں تقریر
- آہ بے اثر دیکھی نالہ نارسا پایا
- تار نفس کمند شکار اثر ہے آج
- اثر آبلہ سے جادۂ صحرائے جنوں
- کس نے پایا اثر نالۂ دل ہاے حزیں
- صرف اعدا اثر شعلہ و دود دوزخ
- رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے