ابرو
10 Misre
- سر شک چشم یار آب دم شمشیر ابرو ہے
- سر شک آگیں مژہ سے دست از جاں شستہ ابرو تھا
- اشارت فہم کو ہر ناخن بریدہ ابرو تھا
- ہاتھ رکھ دی کب ابرو نے کماں
- دیا ابرو کو چھیڑ اور اس نے فتنے کو اشارت کی
- مرم زنگار ہے وہ وسمۂ ابرو مجھے
- قامت خم سے ہے حاصل شوخیٔ ابرو مجھے
- ابرو سے ہے کیا اس نگہ ناز کو پیوند
- جوں مہ نو ہے نہاں گوشہ ابرو میں جبیں
- فارسی میں بھوں کا ابرو نام ہے