آہ
39 Misre
- آنسو کہوں کہ آہ سوار ہوا کہوں
- دیا داغ جگر کو آہ نے ساماں شگفتن کا
- شورش باطن سے یاں تک مجھ کو غفلت ہے کہ آہ
- شرار آہ سے موج صبا دامان گلچیں ہے
- بہار بے خزاں از آہ بے تاثیر ہے پیدا
- نہیں ہے آہ کو ایماے تیرہ بالیدن
- کیا دے صدا کہ کلفت گم گشتگاں سے آہ
- نفس آئینہ دار آہ بے تاثیر بہتر ہے
- آہ جو قطرہ نہ نکلا تھا سو طوفاں نکلا
- دریغ آہ سحرگہ کار باد صبح کرتی ہے
- بہار نیم رنگ آہ حسرت ناک باقی ہے
- تھی میرے ہی جلانے کو اے آہ شعلہ ریز
- فغان و آہ سے حاصل بجز درد سر یاراں
- شیرازۂ دو عالم یک آہ نارسا ہے
- یاں اشک جدا گرم ہے اور آہ جدا گرم
- کہ میل سرمہ چشم داغ میں ہے آہ خاموشاں
- اشک پیدا کر اسدؔ گر آہ بے تاثیر ہے
- جز آہ کہ سر لشکر وحشت علمی ہے
- آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک
- تھی میرے ہی جلانے کو اے آہ شعلہ ریز
- نہ گریۂ سحری ہے نہ آہ نیم شبی ہے
- آہ کا کس نے اثر دیکھا ہے
- میری آہ آتشیں سے بال عنقا جل گیا
- آہ جو قطرہ نہ نکلا تھا سو طوفاں نکلا
- آئینہ آہ میرے مقابل نہیں رہا
- اے آہ میری خاطر وابستہ کے سوا
- آہ و فریاد کی رخصت ہی سہی
- آنسو کہوں کہ آہ سوار ہوا کہوں
- طاؤس در رکاب ہے ہر ذرہ آہ کا
- غیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا
- صرفہ ہے ضبط آہ میں میرا وگرنہ میں
- یعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو
- آہ وہ جرأت فریاد کہاں
- ایک فریاد و آہ و زاری ہے
- آہ بے اثر دیکھی نالہ نارسا پایا
- کرتا جو نہ مرتا کوئی دن آہ و فغاں اور
- کہتا تھا کل وہ محرم راز اپنے سے کہ آہ
- اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے
- مزہ تو جب ہے کہ اے آہ نارسا ہم سے