آگاہی
8 Misre
چمن نا محرم آگاہی دیدار خوباں ہے
خدایا چشم یا دل درد ہے افسون آگاہی
غفلت دیوانہ جز تمہید آگاہی نہیں
کس سے اے غفلت تجھے تعبیر آگاہی ملے
کرے کیا ساز بینش وہ شہید درد آگاہی
ہوئی جس کو بہار فرصت ہستی سے آگاہی
رہ خوابیدہ تھی گردن کش یک درس آگاہی
نہ ہو وحشت کش درس سراب سطر آگاہی
ا
All Letters