آمد
13 Misre
- آمد و رفت نفس جز شعلہ پیمائی نہیں
- سنگ آمد و سخت آمد درد سر خودداری
- آمد خط ہے نہ کر خندۂ شیریں کہ مباد
- ویرانے سے جز آمد و رفت نفس نہیں
- آمد خط سے ہوا ہے سرد جو بازار دوست
- آمد سیلاب طوفان صداۓ آب ہے
- طوفان آمد آمد فصل بہار ہے
- ہاں نشاط آمد فصل بہاری واہ واہ
- یہ کس بہشت شمائل کی آمد آمد ہے
- آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنج
- آمد خط سے نہ کر خندۂ شیریں کہ مباد
- آمد فصل لالہ کاری ہے
- اس کو آمد نامہ کچھ مشکل نہیں