آمادہ
8 Misre
دز دیدن دل ستم آمادہ ہے محال
ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام
کہ یاں ہر یک حباب آسا شکست آمادہ آتا ہے
دیکھتا ہوں وحشت شوق خروش آمادہ سے
ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام
دزدیدن دل ستم آمادہ ہے محال
ابر روتا ہے کہ بزم طرب آمادہ کرو
تیرے در کے کیے اسباب نثار آمادہ
ا
All Letters