آلودہ
12 Misre
- یاں نگہ آلودہ ہے دستار بادامی تری
- مسی آلودہ ہے مہر نوازش نامہ ظاہر ہے
- غبار آلودہ ہیں جوں درد شمع کشتہ تقریریں
- قطرہ جو آنکھوں سے ٹپکا سو نگاہ آلودہ ہے
- بہ شیرینی خواب آلودہ مژگاں نشتر زنبور
- کہ طوطی قفل زنگ آلودہ ہے آئینہ خانے میں
- قیامت ہے سرشک آلودہ ہونا تیری مژگاں کا
- آلودہ بہ مے جامۂ احرام بہت ہے
- کہ طوطی قفل زنگ آلودہ ہے آئینہ خانے میں
- مجھے اب دیکھ کر ابر شفق آلودہ یاد آیا
- دل خوں گشتہ در دست حنا آلودہ عریاں ہے
- مسی آلودہ سر انگشت حسیناں لکھیے