آفت
14 Misre
- اگر وہ آفت نظارہ جلوہ گستر ہو
- ہوں اک آفت میں گرفتار کہوں یا نہ کہوں
- بیدل فقیر آفت رسیدہ
- بخیہ جوں جوہر تیغ آفت گیرائی ہے
- ہزار آفت و یک جان بے نواے اسدؔ
- جوں غنچہ و گل آفت فال نظر نہ پوچھ
- ہنوز آفت نسب یک خندہ یعنی چاک باقی ہے
- بخیہ جوں جوہر تیغ آفت گیرائی ہے
- جوں غنچہ و گل آفت فال نظر نہ پوچھ
- غرور دوستی آفت ہے تُو دشمن نہ ہو جاوے
- میں اور ایک آفت کا ٹکڑا وہ دل وحشی کہ ہے
- رہا بلا میں بھی میں مبتلائے آفت رشک
- حیرت آفت زدۂ عرض دو عالم نیرنگ
- عذر لنگ آفت جولان ہوس ہے یارب