آزادی
10 Misre
- بہ سختی ہاے قید زندگی معلوم آزادی
- اسدؔ پاس تمنا سے نہ رکھ امید آزادی
- کمال بندگی گل ہے رہین آزادی
- نظر بند تصور ہے قفس میں لطف آزادی
- کرے کیا دعوی آزادی عشق
- سرو ہے با وصف آزادی گرفتار چمن
- کشاکش ہاۓ ہستی سے کرے کیا سعی آزادی
- بہ سختی ہائے قید زندگی معلوم آزادی
- اسدؔ یاس تمنا سے نہ رکھ امید آزادی
- آزادی نسیم مبارک کہ ہر طرف