آرایش
10 Misre
- نہیں ہے خالی آرایش سے بے سامانی عاشق
- اسدؔ اٹھنا قیامت قامتوں کا وقت آرایش
- خط نوخیز کی آئینے میں دی کس نے آرایش
- ہے ترحم آفریں آرایش بیداد یاں
- رہن خاموشی میں ہے آرایش بزم وصال
- بہ تحیر کدۂ فرصت آرایش وصل
- زمانہ عہد میں اس کے ہے محو آرایش
- آرایش جمال سے فارغ نہیں ہنوز
- ذوق آرایش سرود ستار
- کس سے ہوسکتی ہے آرایش فردوس بریں