آرام
12 Misre
- قطع سفر ہستی و آرام فنا ہیچ
- ہوا ہے موجب آرام جان و تن تکیہ
- شوخ نے وقت حسن طرازی تمکیں سے آرام کیا
- بارے آرام سے ہیں اہل جفا میرے بعد
- گوشے میں قفس کے مجھے آرام بہت ہے
- فرصت آرام غش ہستی ہے بحران عدم
- اپنا نہیں یہ شیوہ کہ آرام سے بیٹھیں
- عجب آرام دیا بے پر و بالی نے مجھے
- کمال فکر میں دیکھا خرد نے بے آرام
- وضع سوز و نم و رم و آرام
- آرام کے اسباب کہاں سے لاؤں
- جو کہ بے چین اور بے آرام ہے