آتا
42 Misre
- آتا ہے آ وگرنہ یہ پا در رکاب ہے
- نظر آتا ہے موے شیشہ رشتہ شمع بالیں کا
- سایۂ شاخ گل افعی نظر آتا ہے مجھے
- آسماں بیضۂ قمری نظر آتا ہے مجھے
- آئنہ بیضۂ بلبل نظر آتا ہے مجھے
- تیغ در کف کف بلب آتا ہے قاتل اس طرف
- ہوا جب حسن کم خط بر عذار سادہ آتا ہے
- کہ بعد از صاف مے ساغر میں دردبادہ آتا ہے
- نظر دانہ سر شک برزمیں افتادہ آتا ہے
- کہ یاں ہر یک حباب آسا شکست آمادہ آتا ہے
- متاع زندگانی ہا بغاوت دادہ آتا ہے
- صنوبر گلستاں میں بادل آزادہ آتا ہے
- مژدہ اے ذوق اسیری کہ نظر آتا ہے
- دل نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ
- پھر وہ سوئے چمن آتا ہے خدا خیر کرے
- آتا ہے ابھی دیکھیے کیا کیا مرے آگے
- سایۂ شاخ گل افعی نظر آتا ہے مجھے
- آسماں بیضۂ قمری نظر آتا ہے مجھے
- آئنہ بیضۂ بلبل نظر آتا ہے مجھے
- ظلم کر ظلم اگر لطف دریغ آتا ہو
- لب تک آتا ہے جو ایسا ہی رسا ہوتا ہے
- دل نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ
- بھلا اسے نہ سہی کچھ مجھی کو رحم آتا
- جوش جنوں سے کچھ نظر آتا نہیں اسدؔ
- مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دور جام
- مژدہ اے ذوق اسیری کہ نظر آتا ہے
- ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے
- کہ موج بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا
- کبھی جو یاد بھی آتا ہوں میں تو کہتے ہیں
- واں پہنچ کر جو غش آتا پئے ہم ہے ہم کو
- داغ دل گر نظر نہیں آتا
- آنا ہی سمجھ میں مری آتا نہیں گو آئے
- آتا ہے میرے قتل کو پر جوش رشک سے
- آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد
- آتا ہے ایک پارۂ دل ہر فغاں کے ساتھ
- کچھ اور ہی نقشا نظر آتا ہے جہاں کا
- اس کے فقروں میں کون آتا ہے
- متاع عیش کا ہے قافلہ چلا آتا
- نظر آتا ہے یوں مجھے یہ ثمر
- بتو توبہ کرو تم کیا ہو جب اعتبار آتا ہے
- تو یوسف سا حسیں بکنے سر بازار آتا ہے
- کچھ سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ کیا ہوتا ہے