آبرو
11 Misre
- اے سر شوریدہ ذوق عشق و پاس آبرو
- گداز حوصلہ کو پاس آبرو جانے
- خشکی مے نے تلف کی مے کدے کی آبرو
- نہ دیجے پاس ضبط آبرو وقت شکستن بھی
- آبرو کیا خاک اس گل کی کہ گلشن میں نہیں
- اے سر شوریدہ ناز عشق و پاس آبرو
- نہ وفا کو آبرو ہے نہ جفا تمیز جو ہے
- وگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
- بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
- تم نے مجھ کو جو آبرو بخشی
- نہ وفا کو آبرو ہے نہ جفا تمیز جو ہے