آباد
29 Misre
- مری ہستی فضاے حیرت آباد تمنا ہے
- بہار تعزیت آباد عشق ماتم ہے
- لخت دل سے لاوے ہے شمع خیال آباد گل
- گلشن آباد دل مجروح میں ہوجاے ہے
- شمع خلوت خانہ کیجیے ہر چہ باد آباد گل
- اے اسدؔ آباد ہے مجھ سے جہان شاعری
- حسرت آباد جہاں میں ہے الم غم آفریں
- در خیال آباد سوداے سر مژگان دوست
- تماشا کردنی ہے انتظار آباد حیرانی
- در تپش آباد شوق سرمہ صدا نام ہے
- بیخودی فرماں رواے حیرت آباد جنوں
- ہے تماشا حیرت آباد تغافل ہاے شوق
- وہ غریب وحشت آباد تسلی ہوں جسے
- پیدا ہوئے ہیں ہم الم آباد جہاں میں
- نظر بازی طلسم وحشت آباد پرستاں ہے
- خراب آباد غربت میں عبث افسوس ویرانی
- کیا کمال عشق نقص آباد گیتی میں ملے
- عزلت آباد صدف میں قیمت گوہر نہیں
- ہے انتظار سے شرر آباد رستخیز
- در خیال آباد سودائے سر مژگان دوست
- رہا آباد عالم اہل ہمت کے نہ ہونے سے
- مری ہستی فضائے حیرت آباد تمنا ہے
- یہی نقشہ ہے ولے اس قدر آباد نہیں
- بہار تعزیت آباد عشق ماتم ہے
- یہ کون کہوے ہے آباد کر ہمیں لیکن
- جہاں مٹ جائے سعیٔ دید خضر آباد آسائش
- بہ عجز آباد وہم مدعا تسلیم شوخی ہے
- نظر بازی طلسم وحشت آباد پرستاں ہے
- عزلت آباد صدف میں قیمت گوہر نہیں