آئنے
6 Misre
کہ جوہر آئنے کا ہر پلک ہے چشم حیراں کی
گر کف دست بام ہے آئنے کو ہوا سمجھ
ڈرتا ہوں آئنے سے کہ مردم گزیدہ ہوں
دیکھ برسات میں سبز آئنے کا ہو جانا
باندھوں ہوں آئنے پر چشم پری سے آئیں
کھینچوں ہوں آئنے پر خندۂ گل سے مسطر
ا
All Letters